🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. بَابٌ فِي رَضَاعَةِ الْكَبِيرِ
بڑے کی رضاعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1189
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ امْرَأَةَ أَبِي حُذَيْفَةَ أَنْ تُرْضِعَ سَالِمًا خَمْسَ رَضَعَاتٍ يَحْرُمُ بِلَبَنِهَا فَفَعَلَتْ فَكَانَتْ تَرَاهُ ابْنًا.
عروہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کی بیوی (سہلہ) کو حکم دیا کہ وہ سالم کو پانچ بار دودھ پلائے، اور وہ اس کے دودھ سے محرم ہو جائے گا، انہوں نے ایسا ہی کیا اور وہ سالم کو اپنا بیٹا سمجھتی تھیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1189]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث الآتي، برقم: (1190).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 1189 in Urdu