الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابُ اسْتِقْرَارِ نِكَاحِ الْمُشْرِكِ إِذَا أَسْلَمَ وَمُفَارَقَةِ مَا زَادَ عَلَى...
مشرک کے اسلام لانے پر اس کے نکاح کے برقرار رہنے اور چار سے زائد بیویوں کو علیحدہ کر دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1192
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدِيثَ غَيْلَانَ.
امام مالک رحمہ اللہ سے بھی زہری کے واسطہ سے حدیثِ غیلان مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1192]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث الآتي، برقم (1195).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الزهري | الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← الزهري | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 1192 in Urdu
مالك بن أنس ← الزهري