🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابُ اسْتِقْرَارِ نِكَاحِ الْمُشْرِكِ إِذَا أَسْلَمَ وَمُفَارَقَةِ مَا زَادَ عَلَى...
مشرک کے اسلام لانے پر اس کے نکاح کے برقرار رہنے اور چار سے زائد بیویوں کو علیحدہ کر دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1195
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ:"أَمْسِكْ أَرْبَعًا وَفَارِقْ سَائِرَهُنَّ".
ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثقیف قبیلہ کے اسلام لانے والے آدمی کو، جس کی دس بیویاں تھیں، فرمایا: چار کو روک کر باقی سب کو چھوڑ دو (طلاق دے دو)۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1195]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإرساله: اخرجه البيقهى: 182/7 - وابو داؤد في المراسيل (234)- والدارقطني: 3/ 270- ومالك في الموطا الطلاق، باب جامع الطلاق.»


Musnad Shafi Hadith 1195 in Urdu