🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابٌ فِي فَضْلَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ
غسل اور وضو کے بچے ہوئے پانی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.  
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں: میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 12]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: الغسل، باب هل يدخل الجنب يده في الإناء قبل أن يغسلها إذا لم يكن على يده قذر غیر الجنابة: (263).»


Musnad Shafi Hadith 12 in Urdu