🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابٌ فِي النُّشُوزِ
بیوی کی نافرمانی اور سرکشی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1217
أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ أَنَّهُ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ: وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا [النِّسَاءِ: 35] . قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَامْرَأَةٌ إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَمَعَ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا فِئَامٌ مِنَ النَّاسِ، فَأَمَرَهُمْ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَبَعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا، ثُمَّ قَالَ لِلْحَكَمَيْنِ: تَدْرِيَانِ مَا عَلَيْكُمَا إِنْ رَأَيْتُمَا أَنْ تَجْمَعَا وَإِنْ رَأَيْتُمَا أَنْ تُفَرِّقَا، قَالَ: قَالَتِ الْمَرْأَةُ: رَضِيتُ بِكِتَابِ اللَّهِ بِمَا عَلَيَّ فِيهِ وَلِي. وَقَالَ الرَّجُلُ: أَمَّا الْفُرْقَةُ فَلَا، فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: كَذَبْتَ وَاللَّهِ حَتَّى تُقِرَّ بِمِثْلِ الَّذِي أَقَرَّتْ بِهِ.
عبیدہ رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ اس آیت: ”اگر تمہیں میاں بیوی کی آپس کی ناچاکی کا خوف ہو تو ایک منصف مرد کے گھر والوں سے اور ایک منصف عورت کے گھر والوں کی طرف سے بھیجو“ (النساء: 35) کے متعلق فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کے پاس (ان کے عہدِ خلافت میں) ایک میاں بیوی اپنی برادری کے لوگوں کے ساتھ آئے۔ علی رضی اللہ عنہ نے ان کو حکم دیا کہ وہ ایک منصف مرد کے گھر والوں سے اور ایک منصف عورت کے گھر والوں سے بھیجیں۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے دونوں منصفوں سے کہا: ”کیا تم جانتے ہو تمہارا کام کیا ہے؟ اگر تم مناسب سمجھو تو دونوں میں اتفاق کرا دو اور اگر چاہو تو دونوں کو الگ الگ کرا دو“۔ یہ سن کر عورت نے کہا: ”میں اللہ کی کتاب کے فیصلے پر راضی ہوں خواہ ملاپ کی صورت میں ہو یا جدائی کی صورت میں“، اور آدمی نے کہا: ”مجھے جدائی منظور نہیں ہے“۔ اس پر علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! تو جھوٹا ہے، تجھے بھی دونوں صورتیں اسی طرح منظور کرنی پڑیں گی“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1217]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي: 305/7، 306 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (4389) - والدار قطنی: 3/ 295 - وعبد الرزاق (11883).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبيدة بن عمرو السلمانيتابعي كبير ، مخضرم ، فقيه ثبت
👤←👥محمد بن سيرين
Newمحمد بن سيرين ← عبيدة بن عمرو السلماني
ثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥أيوب السختياني
Newأيوب السختياني ← محمد بن سيرين
ثقة ثبت حجة ، من كبار الفقهاء العباد
👤←👥عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي
Newعبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي ← أيوب السختياني
ثقة ، تغير قبل موته بثلاث سنين
Musnad Shafi Hadith 1217 in Urdu