🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ الْإِذْنِ فِي ضَرْبِ النِّسَاءِ
عورتوں کو مارنے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1219
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَا تَضْرِبُوا إِمَاءَ اللَّهِ"، قَالَ: فَأَتَاهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ذَئِرَ النِّسَاءُ عَلَى أَزْوَاجِهِنَّ، فَأَذِنَ فِي ضَرْبِهِنَّ. فَأَطَافَ بِآلِ مُحَمَّدٍ نِسَاءٌ كَثِيرٌ، كُلُّهُنَّ يَشْكُونَ أَزْوَاجَهُنَّ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَقَدْ أَطَافَ بِآلِ مُحَمَّدٍ سَبْعُونَ امْرَأَةً، كُلُّهُنَّ يَشْتَكِينَ أَزْوَاجَهُنَّ، وَلَا تَجِدُونَ أُولَئِكَ خِيَارَكُمْ". [ ص: 86 ] أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْخُلْعِ وَالنُّشُوزِ.
ایاس بن عبداللہ بن ابوذباب بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی بندیوں کو مت مارو“۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ آئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! عورتیں اپنے شوہروں پر دلیر ہو گئی ہیں“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مارنے کی اجازت دے دی۔ تب بہت سی عورتوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کا چکر لگایا اور اپنے شوہروں کی شکایت کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ستر عورتوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آکر اپنے شوہروں کی شکایت کی ہے، تم دیکھو! ایسے لوگ اچھے نہیں ہیں“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1219]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابوداؤد، النکاح باب في ضرب النساء (2146) وابن ماجة النكاح، باب ضرب النساء (1985). وصححه الحاكم: 2/ 188، 191 - ووافقه الذهبي وابن حبان.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 1219 in Urdu