🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ
طلاق یافتہ عورت کی عدت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1289
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ: مَا أَدْرَكْتُ أَحَدًا مِنْ فُقَهَائِنَا إِلَّا وَهُوَ يَقُولُ هَذَا. يُرِيدُ الَّذِي قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا.
ابوبکر بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں میں نے تمام فقہاء کو یہی بات کہتے ہوئے پایا ہے یعنی جو عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہی، (کہ قروء سے مراد طہر ہے)۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1289]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح أخرجه البيهقي: 7 /415 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (4605) - وعبد الرزاق (11005). بن أبي شيبة (18885) - والطحاوى في شرح المعاني: (61/3).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1289 in Urdu