🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ مَا قُرِئَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ
صبح کی نماز میں قرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 129
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَلَّى الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِيهَا بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا.  
عروہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے صبح کی نماز کی دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرہ مکمل پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 129]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعيف لارساله: فان عروة بن الزبير لم يسمع من أبي بكر - اخرجه عبد الرزاق: 2713ـ و ابن ابی شیبة: 3545 - والبيهقي: 2/ 389»


Musnad Shafi Hadith 129 in Urdu