🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب من رفعتها حيضة
حیض رک جانے والی عورت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1297
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَيَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ قَالَ: عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَيُّمَا [ ص: 121 ] امْرَأَةٍ طُلِّقَتْ فَحَاضَتْ حَيْضَةً أَوْ حَيْضَتَيْنِ، ثُمَّ رَفَعَتْهَا حَيْضَةٌ فَإِنَّهَا تَنْتَظِرُ تِسْعَةَ أَشْهُرٍ، فَإِنْ بَانَ بِهَا حَمْلٌ فَذَلِكَ، وَإِلَّا اعْتَدَّتْ بَعْدَ التِّسْعَةِ أَشْهُرٍ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ ثُمَّ حَلَّتْ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْعِدَدِ.
ابن مسیب رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس عورت کو طلاق ہوئی پھر اسے ایک یا دو حیض آئے، اور اس کے بعد حیض آنا بند ہو گیا تو وہ نو ماہ انتظار کرے گی، اگر حمل واضح ہو گیا تو یہی عدت کی مدت ہے، وگرنہ وہ نو ماہ بعد تین مہینے اور انتظار کرے گی پھر عدت سے فارغ ہوگی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1297]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 7/ 419 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4626) - وعبد الرزاق (11095). و ابن ابی شیبة (18990).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 1297 in Urdu