🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابٌ فِي نَفَقَةِ الْمُطَلَّقَةِ
طلاق یافتہ عورت کے نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1322
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: لَيْسَتِ الْمَبْتُوتَةُ الْحُبْلَى مِنْهُ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَنْ يُنْفِقَ عَلَيْهَا مِنْ أَجْلِ الْحَبَلِ، فَإِذَا كَانَتْ غَيْرَ حُبْلَى فَلَا نَفَقَةَ لَهَا. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الْعِدَدِ.
ابن جریج رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: تین طلاق یافتہ حاملہ عورت کے لیے خاوند کے ذمہ کچھ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اس کے حمل کی وجہ سے اس پر خرچ کرے، اور اگر وہ حاملہ نہ ہو تو اس کا خرچہ خاوند پر نہیں ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1322]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح اخرجه البيهقى 375/7 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4763) - وعبد الرزاق (12015).»


Musnad Shafi Hadith 1322 in Urdu