الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. بَابٌ فِي سُكْنَى الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَنَفَقَتِهَا
بیوہ کی رہائش اور اس کے نفقہ کا بیان
حدیث نمبر: 1324
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ فِي الْمَرْأَةِ الْبَادِيَةِ يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا: إِنَّهَا تَنْثَوِي حَيْثُ يَنْثَوِي أَهْلُهَا.
هشام بن عروہ رحمہ اللہ نے اپنے باپ سے روایت کیا کہ انہوں نے اس دیہاتی عورت کے متعلق فرمایا جس کا خاوند فوت ہو گیا ہو کہ: ”یہ وہیں قیام پذیر ہو گی جہاں اس کے گھر والے رہتے ہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1324]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (4667).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشام بن عروة بن الزبير | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 1324 in Urdu
مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير