🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

1. باب لا يبيع الرجل على بيع أخيه
ایک شخص کا اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1355
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا يَبِيعُ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص کسی دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرے۔ [مسند الشافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، البيوع، باب لا يبيع على بيع أخيه ..... الخ (2139)، (2165) ومسلم، النكاح، باب تحريم الخطبة على خطبة اخيه حتى يأذن أو يترك (1412).»

Musnad Shafi Hadith 1355 in Urdu