مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ
شہری کا دیہاتی کے لیے سودا نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1359
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال نہ بیچے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1359]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، البيوع، باب من كره ان يبيع حاضر، لباد بأجر (2159).»
Musnad Shafi Hadith 1359 in Urdu