🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ مَا لَمْ يُقْبَضْ
جس چیز پر قبضہ نہ کیا گیا ہو اس کی فروخت کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1399
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُسْتَوْفَى. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ بِرَأْيِهِ: وَلَا أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلَّا مِثْلَهُ.
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا، جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا وہ غلہ ہے کہ اسے مالک بننے تک نہ بیچا جائے۔ اور ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اپنی رائے سے کہا، میں سمجھتا ہوں کہ ہر چیز کے لیے یہی ضابطہ ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1399]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، البيوع، باب ما يذكر في بيع الطعام والحكرة (2132)، (2135) ومسلم، البيوع، باب بطلان بيع المبيع قبل القبص (1525).»


Musnad Shafi Hadith 1399 in Urdu