🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ تَقْدِيمِ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ
مغرب کی نماز جلدی پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 140
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْءَمَةِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ نَنْصَرِفُ فَنَأْتِي السُّوقَ وَلَوْ رُمِيَ بِنَبْلٍ لَدُرِيَ مَوَاقِعُهَا.  
زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے پھر ہم واپسی پر بازار کو آتے، اور اگر تیر پھینکا جاتا تو اس کے گرنے کی جگہ نظر آتی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 140]
تخریج الحدیث: «اسنادة قوى فان سماع ابن ابى ذئب من صالح قديم قبل الاختلاط، اخرجه احمد: 114/4، 115 - اخرجه ابن ابی شیبه (3330) والبيهقي: 370/1.»


Musnad Shafi Hadith 140 in Urdu