🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ مَا قُرِئَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ
مغرب کی نماز میں قرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 143
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ ابْنَةِ الْحَارِثِ، سَمِعَتْهُ يَقْرَأُ: وَالْمُرْسَلاتِ عُرْفًا. قَالَتْ: يَا بُنَيَّ، لَقَدْ ذَكَّرْتَنِي بِقِرَاءَتِكَ هَذِهِ السُّورَةِ، إِنَّهَا لَاخِرُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ.  
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ام الفضل بنت الحارث (ان کی ماں) نے انہیں «والمرسلت عرفا» پڑھتے ہوئے سنا، تو فرمایا: اے میرے بیٹے! تم نے اس سورت کی تلاوت کر کے مجھے یاد دلا دیا کہ میں آخر عمر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں یہی سورت پڑھتے ہوئے سنتی تھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 143]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاری: الاذان، باب القرأة في المغرب (763) ومسلم، الصلاة، باب القرأة في الصبح (462).»


Musnad Shafi Hadith 143 in Urdu