الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ
کئی سالوں کی بیع کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 1431
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ مُعَاوَمَةً.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو کئی سال تک کے لیے کھجور کے درختوں کی بیع سے منع فرمایا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1431]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفا: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (3408). وعبدالرزاق (14330).»
Musnad Shafi Hadith 1431 in Urdu