مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. بَابُ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ مُتَفَاضِلًا
جانور کے بدلے جانور کی کمی بیشی کے ساتھ بیع کا بیان۔
حدیث نمبر: 1450
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنِ اللَّيْثِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْهِجْرَةِ، وَلَمْ يَسْمَعْ أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ يُرِيدُهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"بِعْهُ"، فَاشْتَرَاهُ بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ، وَلَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا بَعْدَهُ حَتَّى يَسْأَلَهُ: أَعَبْدٌ هُوَ أَوْ حُرٌّ.
جابر رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ ایک غلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت کرنے پر بیعت کی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ معلوم نہ کیا کہ وہ غلام ہے کہ اتنے میں اس کا مالک اسے لینے آگیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو بیچ دو۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دو حبشی غلاموں کے عوض خرید لیا۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی سے اس وقت تک بیعت نہ کی جب تک کہ یہ نہ پوچھ لیا کہ کیا وہ غلام ہے یا آزاد۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1450]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم البيوع، باب جواز بيع الحيوان بالحيوان من جنسه متفاضلا (1602).»
Musnad Shafi Hadith 1450 in Urdu