🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ غُنْمِ الرَّهْنِ وَغُرْمِهِ
رہن کے نفع اور نقصان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1477
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ، لَهُ غُنْمُهُ وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ". قَالَ الشَّافِعِيُّ: غُنْمُهُ: زِيَادَتُهُ، وَغُرْمُهُ: هَلَاكُهُ وَنَقْصُهُ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گروی رکھی ہوئی چیز گروی رکھنے والے سے نہیں روکی جائے گی، گروی رکھنے والے کے لیے گروی رکھی ہوئی چیز کی منفعت بھی ہے اور اس کا تاوان بھی اسے ہی دینا ہوگا۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: غنمہ کا مطلب ہے اس کی زیادتی و فائدہ اور غرمہ کا مطلب ہے اس کا ہلاک ہونا یا اس میں نقصان ہو جانا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الرهن والقراض والحجر والتفليس واللقطة /حدیث: 1477]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف لارساله ولعنعنة ابن شهاب، اخرجه الدار قطنی 31/3، 33 - والحاكم: (51/2).»


Musnad Shafi Hadith 1477 in Urdu