🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الصُّلْحِ وَنَحْوِهِ
صلح اور اس جیسی دیگر صورتوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1494
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ [ ص: 225 ] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا يَمْنَعْ أَحَدُكُمْ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزْ خَشَبَهُ فِي جِدَارِهِ"، قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: مَا لِي أَرَاكُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ؟ وَاللَّهِ لَأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَكْتَافِكُمْ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے۔ اعرج نے کہا پھر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے، یہ کیا ہے کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرنے والا پاتا ہوں؟ اللہ کی قسم! میں تمہارے سامنے برابر اعلان کرتا رہوں گا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الشفعة والصلح وإحياء الموات /حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، المظالم، باب لا يمنع جار جاره ان يغرز خشبة فى جذاره، رقم: 2453 - ومسلم، المساقاء، باب غزر الخشبة في جدار الجار، رقم: (1609).»


Musnad Shafi Hadith 1494 in Urdu