🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ إِحْيَاءِ الْمَوَاتِ
بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1497
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيْتَةً فَهِيَ لَهُ، وَلَيْسَ لِعِرْقِ ظَالِمٍ حَقٌّ".
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بنجر (غیر آباد) زمین کو آباد کیا تو وہ اسی کی ہے، اور ظالم رگ کا کوئی حق نہیں ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الشفعة والصلح وإحياء الموات /حدیث: 1497]
تخریج الحدیث: «ثبت موصولاً: أخرجه الترمذي، الأحكام، باب ما ذكر في احياء الأرض الموات (1378). وقال حسن غريب وابوداود، الخراج والفى والإمارة، باب فى احياء الموات (3073).»


Musnad Shafi Hadith 1497 in Urdu