🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ الْمَيْتَتَانِ وَالدَّمَانِ
دو مرداروں اور دو خونوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1513
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ، الْمَيْتَتَانِ: الْحُوتُ وَالْجَرَادُ، وَالدَّمَانِ: أَحْسَبُهُ قَالَ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو مردہ ہوئی چیزیں اور دو خون ہمارے لیے حلال کردیے گئے ہیں۔ دو مردہ ہوئی چیزیں: ٹڈی اور مچھلی ہیں۔ اور دو خون میرے خیال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جگر اور تلی ہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الأطعمة والصيد والذبائح /حدیث: 1513]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف، لضعف عبد الرحمن بن زيد اخرجه ابن ماجة، الأطعمة، باب الكبد والطحال (3314). واحمد: 3/ 97 وللحديث طريق آخر موقوف له حكم المرفوع اخرجه البيهقى: 1 / 254 وقال هذا اسناد صحيح.» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1513 in Urdu