🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب قتل السحرة
جادوگروں کے قتل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1612
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي كِتَابِهِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَنَّهُ [ ص: 293 ] سَمِعَ بَجَالَةَ يَقُولُ: كَتَبَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنِ اقْتُلُوا كُلَّ سَاحِرٍ وَسَاحِرَةٍ، قَالَ: فَقَتَلْنَا ثَلَاثَ سَوَاحِرَ.
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے بجالہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے (اپنے گورنروں کے نام) لکھا کہ: ہر جادوگر اور جادوگرنی کو قتل کر دو۔ بجالہ نے کہا، پھر ہم نے تین جادوگروں کو قتل کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1612]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابوداود، الخراج والفى والامارة، باب فى اخذ الجزية من المجوس (3043) - واحمد: 1 / 190، 191 - وصححه ابن الجارود (1105).»

Musnad Shafi Hadith 1612 in Urdu