🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابٌ فِي قَتْلِ الْخَطَأِ فِي الْحَرْبِ
جنگ میں غلطی سے قتل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1642
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: لَجَأَ قَوْمٌ إِلَى جَعْشَمٍ فَلَمَّا غَشِيَهُمُ الْمُسْلِمُونَ اسْتَعْصَمُوا بِالسُّجُودِ، فَقَتَلُوا بَعْضَهُمْ، فَبَلَغَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:"أَعْطُوهُمْ نِصْفَ الْعَقْلِ لِصَلَاتِهِمْ". ثُمَّ قَالَ عِنْدَ ذَلِكَ:"أَلَا إِنِّي بَرِيءٌ مِنْ كُلِّ مُسْلِمٍ مَعَ مُشْرِكٍ". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لِمَ؟ قَالَ:"لَا تَتَرَاءَى نَارَاهُمَا". أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ جِرَاحِ الْعَمْدِ.
قیس بن ابی حازم سے روایت ہے، فرمایا: جعشم قبیلہ کے پاس ایک قوم نے پناہ لی، پھر جب مسلمان ان پر غالب آ گئے تو انہوں نے سجدہ کے ذریعے پناہ چاہی، مسلمانوں نے ان کے بعض کو قتل کر دیا۔ جب یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی نمازوں کی وجہ سے انہیں آدھی دیت دو۔“ پھر اس موقع پر ارشاد فرمایا: ”خبردار! میں ہر ایسے مسلمان سے بری ہوں جو مشرکوں کے پاس رہے۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اس کی کیا وجہ ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دونوں کی آگ (اکٹھی) نظر نہیں آنی چاہیے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1642]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإرساله، واسماعيل بن خالد مدلس وقد عنعن: أخرجه الترمذى، السير، باب ماجاء في كراهية المقام بين اظهر المشركين، رقم: 1605 ـ والنسائي، القسامة، القود بغير حديدة (4784).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥قيس بن أبي حازمثقة
👤←👥إسماعيل بن أبي خالد
Newإسماعيل بن أبي خالد ← قيس بن أبي حازم
ثقة ثبت
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري
Newمروان بن معاوية الفزاري ← إسماعيل بن أبي خالد
ثقة حافظ ، وكان يدلس أسماء الشيوخ
Musnad Shafi Hadith 1642 in Urdu