🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ دِيَةِ النَّفْسِ
انسانی جان کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1644
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، فِي الدِّيَاتِ فِي كِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ:"وَفِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ". قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ: أَفِي شَكٍّ أَنْتَ مِنْ أَنَّهُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: لَا.
عبد اللہ بن ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ان دیتوں کی کتاب کے متعلق جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے نام تھی، میں ہے کہ ایک جان میں سو اونٹ ہیں۔ ابن جریج نے کہا کہ میں نے عبد اللہ بن ابوبکر سے پوچھا: کیا آپ کو اس میں شک ہے کہ وہ اللہ کی کتاب سے ہے فرمایا نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1644]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإرساله والحديث الذي قبله برقم (1643) يغنى عنه - اخرجه البيهقي: 8/ 73 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (4882).»


Musnad Shafi Hadith 1644 in Urdu