🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. بَابٌ مِنْهُ فِي الْمُوضِحَةِ وَالْمَلْطَاةِ
اسی سلسلے میں موضحہ اور ملطاة کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1664
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ فِي الْكِتَابِ الَّذِي كَتَبَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ:"وَفِي الْمُوضِحَةِ خَمْسٌ".
عبد اللہ بن ابوبکر نے اپنے باپ سے روایت کیا کہ وہ کتاب جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے لکھی، اس میں ہے کہ: موضحہ (ہڈی کو ننگا کرنے والے زخم) میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1664]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1658).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1664 in Urdu