🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. بَابٌ مِنْهُ فِي الْمُوضِحَةِ وَالْمَلْطَاةِ
اسی سلسلے میں موضحہ اور ملطاة کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1667
قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ نَافِعٍ يَذْكُرُ عَنْ مَالِكٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَقَرَأْنَا عَلَى مَالِكٍ: إِنَّا لَمْ نَعْلَمْ أَحَدًا مِنَ الْأَئِمَّةِ فِي الْقَدِيمِ وَلَا الْحَدِيثِ قَضَى فِيمَا دُونَ الْمُوضِحَةِ بِشَيْءٍ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ جِرَاحِ الْعَمْدِ، وَإِلَى آخِرِ الرَّابِعِ وَقَوْلَ الشَّافِعِيِّ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے ابنِ نافع سے سنا، اس نے مجھے بتایا کہ وہ امام مالک رحمہ اللہ سے اسی سند کے ساتھ اسی (سابقہ حدیث) کی مثل روایت کرتے ہیں۔“ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اور ہم نے امام مالک رحمہ اللہ کے سامنے (یہ بات) پڑھی کہ ہم سلف اور موجودہ ائمہ میں سے کسی کو بھی نہیں جانتے جس نے ”موضحہ“ (وہ زخم جس میں ہڈی نظر آنے لگے) کے علاوہ اس سے کم درجے کے کسی زخم میں (دیت کا) کوئی فیصلہ دیا ہو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1667]
تخریج الحدیث: «ايضاً، وكتاب الأم (268/7).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 1667 in Urdu