🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْأَذَانِ
اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 167
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ لَهُ: إِنِّي أَرَاكَ تُحِبُّ الْغَنَمَ وَالْبَادِيَةَ، وَإِذَا كُنْتَ فِي غَنَمِكَ أَوْ بَادِيَتِكَ فَأَذَّنْتَ بِالصَّلَاةِ، فَارْفَعْ صَوْتَكَ، فَإِنَّهُ لَا يَسْمَعُ مَدَى صَوْتِكَ جِنٌّ وَلَا إِنْسٌ وَلَا شَيْءٌ إِلَّا شَهِدَ لَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.  قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
عبداللہ بن ابی صعصعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں دیکھتا ہوں کہ تو بکریوں اور جنگل کو پسند کرتا ہے، جب تم اپنی بکریوں یا جنگل میں ہو، اور نماز کے لیے اذان کہے تو اپنی آواز بلند کرو، کیونکہ جو بھی جن انسان یا کوئی چیز تیری آواز سنے گی وہ تیرے لیے قیامت کے دن گواہی دے گی۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 167]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: الاذان، باب رفع الصورت بالنداء: (609).»


Musnad Shafi Hadith 167 in Urdu