🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابٌ فِي اجْتِهَادِ الْحَاكِمِ وَأَجْرِهِ
حاکم کے اجتہاد اور اس کے اجر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1686
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ، قَالَ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَبَا بَكْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فَقَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
ہمیں عبد العزیز بن محمد نے یزید بن ہاد سے بیان کیا، اس نے کہا کہ میں نے یہ حدیث ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم کو بیان کی تو انہوں نے کہا: ”مجھے ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح بیان فرمایا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب القضاء والأحكام والدعاوى والبينات واليمين ومع الشاهد والأيمان والشهادات /حدیث: 1686]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1685).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1686 in Urdu