🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى الزِّنَا
زنا پر گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1701
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا آخَرَ فَقَتَلَهُ أَوْ قَتَلَهَا، قَالَ: إِنْ لَمْ يَأْتِ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَلْيُعْطَ بِرُمَّتِهِ.
ابن مسیب سے روایت ہے کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ایک ایسے آدمی سے متعلق پوچھا گیا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی دوسرے مرد کو پایا اور اس کو قتل کر دیا یا اپنی عورت کو قتل کر دیا، تو فرمایا: اگر چار گواہ نہ لائے تو خود قتل پر تیار ہو جائے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب القضاء والأحكام والدعاوى والبينات واليمين ومع الشاهد والأيمان والشهادات /حدیث: 1701]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث الآتي برقم (1702).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1701 in Urdu