🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ غَزْوَةِ بَنِي الْمُصْطَلِقِ وَبَنِي النَّضِيرِ
غزوہ بنی مصطلق اور بنی نضیر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1745
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّقَ أَمْوَالَ بَنِي النَّضِيرِ  فَقَالَ قَائِلٌ: وَهَانَ عَلَى سَرَاةِ بَنِي لُؤَيٍّ حَرِيقٌ بِالْبُوَيْرَةِ مُسْتَطِيرُ.
ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے مالوں کو جلوا دیا تو کہنے والے نے کہا: بنو لؤی (یعنی قریش کے سرداروں) پر بویرہ کے باغات میں چاروں طرف سے پھیلی ہوئی آگ ایک معمولی واقعہ ثابت ہوئی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجهاد وقسم الغنائم /حدیث: 1745]
تخریج الحدیث: «تقدم تخريجه برقم (1743).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1745 in Urdu