🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ فَضَائِلِ قُرَيْشٍ
قریش کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1779
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِقُرَيْشٍ:"أَنْتُمْ أَوْلَى النَّاسِ بِهَذَا الْأَمْرِ مَا كُنْتُمْ مَعَ الْحَقِّ إِلَّا أَنْ تَعْدِلُوا عَنْهُ فَتُلْحَوْنَ كَمَا تُلْحَى هَذِهِ الْجَرِيدَةُ" يُشِيرُ إِلَى جَرِيدَةٍ فِي يَدِهِ.
عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لیے فرمایا: تم لوگوں میں سے سب سے زیادہ اس امر (خلافت) کے حقدار ہو جب تک تم حق کے ساتھ ہو، سوائے اس کے کہ تم اس سے اعراض کرو، تو تم اسی طرح (حکومت سے) علیحدہ کر دیے جاؤ گے جس طرح اس کھجور کی ٹہنی سے چھلکا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ میں موجود کھجور کی ٹہنی کی طرف اشارہ فرما رہے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1779]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لارساله ولضعف شريك بن عبدالله اخرجه البيهقي: 144/8 - وفى المعرفة السنن والآثار له (88/1).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1779 in Urdu