🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ الْأَمْرِ بِاتِّبَاعِ السُّنَّةِ
سنت کی پیروی کرنے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1795
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا. قَالَ الشَّافِعِيُّ: الْأَرِيكَةُ: السَّرِيرُ.
ہمیں سفیان رحمہ اللہ نے خبر دی، فرمایا مجھے محمد بن منکدر رحمہ اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطہ سے یہی حدیث مرسل بیان کی ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”الاریکہ“ سے مراد سریر (چارپائی) ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1795]
تخریج الحدیث: «قد صح موصولا انظر الحديث الذي قبله برقم (1794) - اخرجه البيهقي في الدلائل: 1/ 24ـ وفي المعرفة السنن والآثار له: 1 / 67 - والحمیدی (551) مرسلاً.» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1795 in Urdu