مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ
اعوذ باللہ (تعوذ) پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 203
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ يَؤُمُّ النَّاسَ رَافِعًا صَوْتَهُ: رَبَّنَا إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ فِي الْمَكْتُوبَةِ وَإِذَا فَرَغَ مِنْ أُمِّ الْقُرْآنِ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
صالح بن ابی صالح روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سنا وہ لوگوں کو فرضی نماز پڑھاتے ہوئے بلند آواز کے ساتھ پڑھ رہے تھے: ”اے ہمارے رب! بے شک ہم تیری پناہ میں آتے ہیں شیطان مردود سے“ اور اسی طرح جب ام القرآن (فاتحہ) سے فارغ ہوئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 203]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف جداً: فان شیخ الشافعی متروک وربیعہ بن عثمان فیہ کلام لیس بالیسیر وصالح بن صالح لا تعرف لہ روایۃ عن ابی ہریرۃ، أخرجہ البیہقی: 2/36 وفی معرفۃ السنن والآثار لہ: 688.»
Musnad Shafi Hadith 203 in Urdu