🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابٌ فِي الْبَسْمَلَةِ
بسم اللہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 207
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ [ ص: 261 ] عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ مِثْلَهُ أَوْ مِثْلَ مَعْنَاهُ لَا يُخَالِفُهُ، وَأَحْسِبُ هَذَا الْإِسْنَادَ أَحْفَظَ مِنَ الْإِسْنَادِ الْأَوَّلِ.
عبید بن رفاعہ، معاویہ رضی اللہ عنہ سے، مہاجرین و انصار سے اسی (سابقہ حدیث) کی مثل روایت کرتے ہیں یا اس کے ہم معنی جو (سابقہ) کے خلاف نہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرے نزدیک یہ سند پہلی سند سے زیادہ محفوظ ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 207]
تخریج الحدیث: «أخرجہ الدارقطنی: 1/331 - والبیہقی فی معرفۃ السنن والآثار: 714 - وصححہ الحاکم: 1/233.»


Musnad Shafi Hadith 207 in Urdu