الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. بَابُ السَّبْعِ الْمَثَانِي
سبع مثانی (بار بار دہرائی جانے والی سات آیتوں) کا بیان
حدیث نمبر: 210
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ [الْحِجْرِ: 87] قَالَ: هِيَ أُمُّ الْقُرْآنِ، قَالَ أَبِي: وَقَرَأَهَا عَلَيَّ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ حَتَّى خَتَمَهَا، ثُمَّ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] الْآيَةُ السَّابِعَةُ. قَالَ سَعِيدٌ: قَرَأَهَا عَلَيَّ ابْنُ عَبَّاسٍ كَمَا قَرَأْتُهَا عَلَيْكَ ثُمَّ قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] الْآيَةَ السَّابِعَةَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: فَدَخَرَهَا لَكُمْ فَمَا أَخْرَجَهَا لِأَحَدٍ قَبْلَكُمْ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
”سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ﴾ [الحجر: 87]
سے متعلق فرماتے ہیں: ”اس سے مراد ام القرآن ہے“۔ ابن جریج کہتے ہیں میرے باپ نے کہا: مجھے سعید بن جبیر نے مکمل (سورۃ فاتحہ) پڑھ کر سنائی پھر فرمایا: بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کی ساتویں آیت ہے۔ سعید کہتے ہیں: جس طرح میں نے تمہیں پڑھ کر سنائی ہے اسی طرح ابن عباس رضی اللہ عنہما نے پڑھی اور فرمایا: بسم اللہ الرحمن الرحیم اس کی ساتویں آیت ہے۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: (اللہ نے) اس کو تمہارے لیے اپنے ہاں محفوظ رکھا اور تم سے پہلے کسی کو بھی نہیں دی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 210]

تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لضعف عبدالعزیز بن جریج أخرجہ عبدالرزاق: 2608 - والبغوی فی شرح السنۃ: 580 - والطبری فی تفسیرہ: 14/37، 38.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشافعي | المجدد أمر الدين على رأس المائتين |
Musnad Shafi Hadith 210 in Urdu