مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابٌ فِي التَّأْمِينِ
آمین کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 217
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ الْأَئِمَّةَ مِنَ ابْنِ الزُّبَيْرِ وَمَنْ بَعْدَهُ، يَقُولُونَ: آمِينَ، وَمَنْ خَلْفَهُمْ، حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی طرف سے مقرر کردہ اماموں اور ان کے بعد کے اماموں سے سنتا کہ وہ آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے یہاں تک کہ مسجد گونج اٹھتی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح اخرجه عبدالرزاق: 2640، 2643 - والبيهقی: 2 / 59»
Musnad Shafi Hadith 217 in Urdu