🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابٌ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 257
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: [ ص: 285 ] يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ؟ يَعْنِي: فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ:"تَقُولُونَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، ثُمَّ تُسَلِّمُونَ عَلَيَّ"  .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! ہم آپ پر نماز میں درود کس طرح پڑھیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پڑھو، اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر رحمت بھیج جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر رحمت بھیجی، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر برکت نازل فرمائی، پھر تم مجھ پر سلام بھیجو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 257]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لشدۃ ضعف شیخ الشافعی، أخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار: 905.»


Musnad Shafi Hadith 257 in Urdu