🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. بَابُ السَّلَامِ وَالْخُرُوجِ مِنَ الصَّلَاةِ
سلام پھیرنے اور نماز سے نکلنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 261
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، يَعْنِي: ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ بُخْتٍ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى يُرَى خَدَّاهُ.  
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرتے حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخسار نظر آتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 261]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لشدۃ ضعف شیخ الشافعی، أخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار: 933.»


Musnad Shafi Hadith 261 in Urdu