🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ الْجُلُوسِ بَعْدَ الصَّلَاةِ وَالِانْصِرَافِ مِنْهَا
نماز کے بعد بیٹھنے اور وہاں سے رخصت ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 270
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُلَيْمَانُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ صَلَاتِهِ جُزْءًا يَرَى أَنْ حَتْمًا عَلَيْهِ أَنْ لَا [ ص: 291 ] يَنْفَتِلَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مَا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ.  أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَآخِرُهَا آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ.
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی ہرگز اپنی نماز سے شیطان کے لیے حصہ مقرر نہ کرے کہ وہ اپنے لیے صرف دائیں جانب پھرنا ہی ضروری خیال کرے جبکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اکثر اپنے بائیں طرف پھرتے ہوئے دیکھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 270]
تخریج الحدیث: «أخرجہ البخاری: الأذان، باب الانفتال والانصراف عن الیمین والشمال: 852. ومسلم، الصلاۃ، باب جواز الانصراف من الصلاۃ عن الیمین والشمال: 707.»


Musnad Shafi Hadith 270 in Urdu