🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ إِمَامَةِ الْمَوْلَى
آزاد کردہ غلام کی امامت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 301
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ: أَنَّهُمْ كَانُوا يَأْتُونَ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ بِأَعْلَى الْوَادِي هُوَ وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ، وَنَاسٌ كَثِيرٌ، فَيَؤُمُّهُمْ أَبُو عَمْرٍو مَوْلَى عَائِشَةَ، وَأَبُو عَمْرٍو غُلَامُهَا حِينَئِذٍ لَمْ يُعْتَقْ، قَالَ: وَكَانَ إِمَامَ بَنِي مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَعُرْوَةَ.  
عبد اللہ بن عبید اللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ وہ، عبید بن عمیر، مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما اور دیگر بہت سارے لوگ وادی کے بالائی حصہ سے عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آتے تو انہیں عائشہ رضی اللہ عنہا کا آزاد کردہ غلام ابو عمرو نماز پڑھاتا، ان دنوں ابو عمرو ان کے غلام تھے ابھی آزاد نہیں ہوئے تھے، اور فرمایا: یہ (ابو عمرو) بنی محمد بن ابی بکر اور عروہ کا امام تھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 301]
تخریج الحدیث: «اخرجه البيهقي: 3/88، وفی معرفة السنن والآثار لہ: 1487، وابن ابی شیبہ: 6112.»


Musnad Shafi Hadith 301 in Urdu