🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. بَابُ الْمَرْأَةِ تَؤُمُّ النِّسَاءَ
عورت کا عورتوں کی امامت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 303
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ قَوْمِهِ، يُقَالُ لَهَا: حُجَيْرَةُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا أَمَّتْهُنَّ فَقَامَتْ وَسَطًا.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
حجیرہ سے روایت ہے کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں درمیان میں کھڑے ہو کر امامت کروائی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 303]
تخریج الحدیث: «صحیح، اخرجه البيهقي: 3/131، وفی معرفة السنن والآثار لہ: 1564، وعبدالرزاق: 5082، وابن ابی شیبہ: 4952، والدارقطنی: 1/405.»


Musnad Shafi Hadith 303 in Urdu