الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
74. بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ قَاعِدًا وَالْمَأْمُومُ قَائِمًا
امام کے بیٹھ کر اور مقتدی کے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 315
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِمِثْلِ مَعْنَاهُ لَا يُخَالِفُهُ وَأَوْضَحَ مِنْهُ، وَقَالَ: صَلَّى أَبُو بَكْرٍ إِلَى جَنْبِهِ قَائِمًا.
عروہ رحمہ اللہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس حدیث کے مثل معنی میں بیان کیا ہے جو اس سے مختلف نہیں اور اس سے زیادہ واضح ہے اور کہا: ابوبکر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 315]
تخریج الحدیث: «اخرجہ البخاری، الاذان، باب من قام الی جنب الامام لعلة: 683، ومسلم، الصلاة، باب استخلاف الامام اذا عرض لہ عذر من مرض وسفر وغيرهما .... الخ 418.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير هشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥حماد بن سلمة حماد بن سلمة ← هشام بن عروة بن الزبير | ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره |
Musnad Shafi Hadith 315 in Urdu
هشام بن عروة بن الزبير ← عائشة بنت أبي بكر الصديق