🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. بَابُ الْمُحْدِثِ وَالْحَاقِنِ وَالْحَاقِبِ
بے وضو، پیشاب اور پاخانے کا زور ہونے کی حالت میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 323
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ فِي صَلَاةٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ، ثُمَّ أَشَارَ بِيَدِهِ: امْكُثُوا ثُمَّ رَجَعَ عَلَى جِلْدِهِ أَثَرُ الْمَاءِ.  
عطاء بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازوں میں سے کسی نماز میں تکبیر کہی، پھر ہاتھ سے اشارہ کیا ٹھہرو، پھر واپس لوٹے تو آپ کی جلد پر پانی کے اثرات تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 323]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله: أخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار: 1214 . والبغوي في شرح السنة: 854.»


Musnad Shafi Hadith 323 in Urdu