الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
77. بَابُ الْمُحْدِثِ وَالْحَاقِنِ وَالْحَاقِبِ
بے وضو، پیشاب اور پاخانے کا زور ہونے کی حالت میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 325
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، يَعْنِي: ابْنَ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ: أَنَّهُ كَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ يَوْمًا، فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ رَجَعَ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ، فَلْيَبْدَأْ بِهِ قَبْلَ الصَّلَاةِ" .
عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو ایک دن نماز پڑھا رہے تھے تو وہ قضائے حاجت کے لیے چلے گئے (کسی کو مصلائے امامت پر کھڑا کر کے) پھر واپس آئے تو فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ”جب تم میں سے کوئی پاخانہ کی حاجت محسوس کرے تو نماز سے پہلے اس سے فراغت حاصل کر لے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 325]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي: الطهارة، باب ما جاء إذا أقيمت الصلاة ووجد أحدكم الخلاء فليبدأ بالخلاء: 142 - وقال حسن صحيح. وأبو داود: الطهارة، باب أيصلي الرجل وهو حاقن: 88 . والنسائي: الإمامة، باب العذر في ترك الجماعة: 853 . وصححه ابن خزيمة: 932، 1652 . والحاكم: 1/ 168، 257.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشام بن عروة بن الزبير | ثقة فقيه ربما دلس | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 325 in Urdu
مالك بن أنس ← هشام بن عروة بن الزبير