🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. بَابٌ مِنْهُ الِائْتِمَامُ بِالْقَارِئِ فِي السُّجُودِ
سجدے میں قاری کی اقتدا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 337
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ رَجُلًا قَرَأَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّجْدَةَ فَسَجَدَ، فَسَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَرَأَ آخَرُ عِنْدَهُ السَّجْدَةَ فَلَمْ يَسْجُدِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَرَأَ فُلَانٌ عِنْدَكَ السَّجْدَةَ فَسَجَدْتَ، وَقَرَأْتُ عِنْدَكَ السَّجْدَةَ فَلَمْ تَسْجُدْ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"كُنْتَ إِمَامًا فَلَوْ سَجَدْتَ سَجَدْتُ"  .
عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سجدہ والی آیت پڑھی اور سجدہ کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سجدہ کیا، پھر آپ کے پاس دوسرے نے سجدہ والی آیت پڑھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ نہ کیا، اس آدمی نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! فلاں آدمی نے آپ کے پاس سجدہ والی آیت پڑھی تو آپ نے سجدہ کیا، اور جب میں نے پڑھی تو آپ نے نہیں کیا“، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو امام تھا اگر (تو) سجدہ کرتا تو میں بھی سجدہ کرتا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 337]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جداً: لشدة ضعف شيخ الشافعي ولإرساله. أخرجه البيهقي: 2/ 324 وفي معرفة السنن والآثار له 1120 - وأبو داود في المراسيل: 77 - وابن أبي شيبة: 4363.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 337 in Urdu