🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابٌ فِي الْاسْتِطَابَةِ وَالنَّهْيِ عَنِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ وَاسْتِدْبَارِهَا وَمَا يُسْتَنْجَى بِهِ
استنجا کرنے، قبلہ رخ ہونے اور قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کی ممانعت، اور جن چیزوں سے استنجا کیا جائے ان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 34
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو وَجْزَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الِاسْتِنْجَاءِ:"بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ"  .
خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے استنجاء کے متعلق فرمایا: ”یہ تین پتھروں سے ہے جس میں لید اور گوبر نہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 34]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود: الطهارة، باب الاستنجاء بالأحجار (41)، وابن ماجة: الطهارة، باب الاستنجاء بالحجارة والنهي عن الروث والرمة (315) - وقال الألبانی: ”صحيح“، صحيح أبو داود (41).»


Musnad Shafi Hadith 34 in Urdu