🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. بَابُ مَسَافَةِ مَا لَا تُقْصَرُ الصَّلَاةُ فِيهِ وَمَا تُقْصَرُ فِيهِ
اس مسافت کا بیان جس میں نماز قصر نہیں کی جاتی اور جس میں قصر کی جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 350
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ أَقْصُرُ إِلَى عَرَفَةَ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ إِلَى جُدَّةَ وَعُسْفَانَ وَالطَّائِفِ، وَإِنْ قَدِمْتَ عَلَى أَهْلٍ أَوْ مَاشِيَةٍ فَأَتِمَّ، قَالَ: وَهَذَا قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ، وَبِهِ نَأْخُذُ.  
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا: ”کیا میں عرفہ تک قصر کروں؟“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں بلکہ جدہ، عسفان اور طائف تک، اور اگر تو خاندان کے ساتھ آئے یا پیدل تو مکمل پڑھ۔“ عطاء رحمہ اللہ کہتے ہیں: اور یہی قول ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ہے اور ہم اس پر عمل کریں گے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 350]
تخریج الحدیث: «المصنف لعبد الرزاق: 2/ 524 . المصنف لابن أبي شيبة: 2/ 445.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن أبي رباحثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم
Newعمرو بن دينار الأثرم ← عطاء بن أبي رباح
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 350 in Urdu