الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
93. بَابُ أَنْوَاعِ الْوِتْرِ
وتر کی اقسام کا بیان
حدیث نمبر: 392
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِمَكَّةَ وَالسَّمَاءُ مُتَغَيِّمَةٌ، فَخَشِيَ ابْنُ عُمَرَ الصُّبْحَ، فَأَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ تَكَشَّفَ الْغَيْمُ، فَرَأَى عَلَيْهِ لَيْلًا فَشَفَعَ بِوَاحِدَةٍ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں میں مکہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے، ابن عمر رضی اللہ عنہما صبح صادق کے طلوع ہونے سے ڈرے تو انہوں نے ایک رکعت وتر پڑھا، پھر بادل چھٹ گئے، اور انہوں نے رات دیکھی تو ایک اور رکعت سے اسے جفت بنا لیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 392]
تخریج الحدیث: «اسنادہ صحیح: اخرجه البيهقى فى معرفة السنن والآثار (1395) - ومالك في الموطا، كتاب الصلاة، باب صلوة النبي ﷺ في الوتر.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥نافع مولى ابن عمر | ثقة ثبت فقيه مشهور | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← نافع مولى ابن عمر | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 392 in Urdu
مالك بن أنس ← نافع مولى ابن عمر