🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ النَّهْيِ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ تَعَالَى عِنْدَ قَضَاءِ الْحَاجَةِ
قضائے حاجت کے وقت اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 40
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ إِلَى بِئْرِ جَمَلٍ لِحَاجَتِهِ، ثُمَّ أَقْبَلَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ رَجُلٌ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ، حَتَّى مَسَحَ يَدَهُ بِجِدَارٍ، ثُمَّ رَدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ وَقَوْلَ الْأَصَمِّ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ وَالرَّابِعَ مِنْ كِتَابِ الدِّيَاتِ وَالْقِصَاصِ، وَهُوَ آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بئرِ جمل کی طرف قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے۔ جب آپ واپس آئے تو ایک آدمی نے آپ کو سلام کیا لیکن آپ نے جواب نہ دیا، یہاں تک کہ آپ نے دیوار سے اپنا ہاتھ صاف کیا پھر اس کو سلام کا جواب دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 40]
تخریج الحدیث: «مرسل، فإن سليمان بن يسار تابعي وشيخ الشافعي متروك الحديث، أخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (120).»


Musnad Shafi Hadith 40 in Urdu